ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے

Sun, 07 Jan 2018 12:05:25    S.O. News Service

ٹورنٹو 6جنوری ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکراگئے. جس کے نتیجے میں ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم دونوں طیاروں میں موجود مسافر خیریت سے رہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پارکنگ میں موجود طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے طیارے سے ٹکراگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ ذرائع کا کہنا تھا کہ حکام نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ ریسکیو اہلکار جہاز میں موجود مسافروں کو جہاز باہر نکال لیا گیا۔


Share: